top of page
To Read online click on the Title Page

الحمد اﷲ وکفی والصلٰوۃ والسلام علیٰ سید ا لانبیاء والمرسلین، اما بعد

سبب  اشعاتِ کلام افکارِ قادری: میں اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ ابوالفیض شاہ محمد  خالدؒ  وجودی القادری قبلہؒ کے ارشاد کے پیش نظر حمد و نعتیہ کلام اورکچھ غزلیاتِ عرفانی موضوع کر نے کی سعی  کی جو آمد کی طور پر مختصر مگر پُر کیف کلام ’’افکار قادری‘‘ کے نام سے موسوم ہوا ۔ میں کہنہ مشق شاعر نہیں لیکن رسول اﷲ ﷺ کی عشق میں جو بھی وارداتِ قلبی ہوتی وہ تحریر کر لیتاہوں۔ اپنے احباب کے اسرار پر اس کلام کو زیورِ طباعت سے شعبان ۱۴۳۱ ھ م اگست ۲۰۱۰ ء میں مزیں کو محفوظ کردیا گیا تاکہ قارعین استفادہ کر سکیں۔

 افکارِ قادری  جملہ ساٹھ صفحات اور چھ باب پر مشتمل ہے:  (بابـ ۱)سلام خیرالانام ﷺ، ب(بابـ۲)حمد باری تعالیٰ، ب(بابـ ۳)نعت شریف ،  (بابـ ۴)منقبت، (بابـ ۵)غزلیات (کلامِ عارفانہ)، (بابـ۶)قطعات ہیں۔

The complete book can be viewed and downloaded by clicking on the following PDF icon:
bottom of page